23.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومشوبزانمول بلوچ کا بلال عباس خان کے کام کرنے کی خواہش کا...

انمول بلوچ کا بلال عباس خان کے کام کرنے کی خواہش کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):اداکارہ انمول بلوچ نےبلال عباس خان کے کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ وہ مستقبل میں بلال عباس خان کے ساتھ بطور ہیروئن کام کریں۔

انہوں نے بتایا کہ انہیں موسیقی سے بہت لگاؤ ہے، پیانو بجانا میری خواہش ہے، کبھی موقع ملا تو پیانو بجانا ضرور سیکھوں گی، چاہتی ہوں کہ جلد ہی کوئی فلم سائن کروں اور بڑے پردے پر بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھاؤں۔انمول بلوچ نے شوبز میں آنے والی لڑکیوں کو مشورہ دیا کہ صرف صبر کے ساتھ محنت کریں اور باقی سب خدا پر چھوڑ دیں۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=476924

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں