انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم

168

کراچی ۔ یکم فروری (اے پی پی)انٹربینک مارکیٹ اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید104.82روپے اورقیمت فروخت104.87روپے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید107.70روپے اورقیمت فروخت107.90روپے پربرقراررہی۔