اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):انٹرنیشنل سٹوڈنٹس اولمپک گیمز روواں برس جولائی میں ترکیہ میں کھیلی جائےگی۔
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ یہ گیمز 15 سے 20 جولائی تک کھیلی جائےگی جس میں پانچ کھیلوں کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں باسکٹ بال، فٹ سال، والی بال، فٹ بال اور تھروبال شامل ہے۔