36.6 C
Islamabad
اتوار, مئی 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںانڈونیشیا میں ماﺅنٹ میراپی آتش فشاں سے راکھ نکلنے کا سلسلہ جاری...

انڈونیشیا میں ماﺅنٹ میراپی آتش فشاں سے راکھ نکلنے کا سلسلہ جاری ہے

- Advertisement -

جکارتہ۔ 4 مارچ (اے پی پی) انڈونیشیا میں ماﺅنٹ میراپی آتش فشاں سے راکھ نکلنے کا سلسلہ جاری ہے ۔انڈونیشیئن ذرائع ابلاغ کے مطابقانڈونیشیا میں ماﺅنٹ میراپی آتش فشاں سے راکھ نکلنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث قریبی علاقوں میں درختوں، گھروں سمیت ہر چیز پر راکھ کی تہہ جم گئی۔ راکھ سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا جبکہ مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ شدید راکھ کے باعث ریلوے اور طیاروں کی آمدورفت شدید متاثر ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع ممکنہ خطرات کے پیشں نظر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=191421

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں