36.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںا ڈو یشیا میں 6.5 شدت کے زلزلے سے اموات بڑھ کر...

ا ڈو یشیا میں 6.5 شدت کے زلزلے سے اموات بڑھ کر 92 ہو گئیں

- Advertisement -

جکارتہ ۔7 دسمبر (اے پی پی) ا ڈو یشیا میں 6.5 شدت کے زلزے کے تیجہ میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 92 ہو گئی ہے جبکہ درج وں مکا ات تباہ اور سیکڑوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اگہا ی آفات سے مٹ ے کے ادارے کے ترجما کے مطابق ا ڈو یشیا کے صوبے آچے سمیت کئی علاقوں میںآ ے والے زلزلے ے تباہی مچادی ہے اور زلزلے سے کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر ب گئیں۔ ترجما کے مطابق زلزلے کے تیجہ میں 92 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہو گئے ہیں ج میں سے 73 زخمیوں کی حالت تشویش اک ہے۔ ا ڈو یشیاءکے زلزلہ کی اطلاع دی ے والے مرکز کی رپورٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت6.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زمی میںگہرائی 17 کلو میٹر تھی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32482

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں