انڈین پریمیئر لیگ کا 40 واں میچ منگل کو رائزنگ پونے سپر جائنٹس اور سن رائزرز حیدر آباد کے درمیان کھیلا جائیگا

203

وشاکاپٹنم ۔ 09 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا 40 واں میچ منگل کو کو رائزنگ پونے سپر جائنٹس اور سن رائزرز حیدر آباد کی ٹیموں کے درمیان وشاکاپٹنم کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے نویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں، میگا ایونٹ میں منگل کو کھیلے جانے والے میچ میں رائزنگ پونے سپر جائنٹس اور سن رائزرز حیدر آباد کی ٹیمیں وشاکاپٹنم کے مقام پر پنجہ آزما ہونگی