- Advertisement -
ممبئی ۔07 دسمبر (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر روی چندرن ایشون نے کہا ہے کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میں بھی شاندار کارکردگی کی بدولت اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ انکی ٹیم مہمان ٹیم کو آئندہ میچ میں شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز 3-0 سے اپنے نام کریگی اور ٹیم انگلینڈ کے خلاف چوتھے میچ میں شرکت کےلئے بے تاب ہے ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32432
- Advertisement -