31.6 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںاورکزئی ایجنسی کے عارضی طور پر بے گھر افراد کی واپسی کا...

اورکزئی ایجنسی کے عارضی طور پر بے گھر افراد کی واپسی کا عمل مکمل ، 35 ہزار 823 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 31 مارچ (اے پی پی) آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے اورکزئی ایجنسی کے عارضی طور پر بے گھر افراد کی واپسی کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور 35 ہزار 823 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ۔ فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے حکام کے مطابق وفاق کے زیر انتطام قبائلی علاقہ جات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں متاثر ہونے والے عارضی طور پر اورکزئی ایجنسی کے بے گھر افراد کی واپسی کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=48653

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں