اوپن یونیورسٹی نے تین نئے پی ایچ ڈی پروگرامز متعارف کرا دئیے

80

سلام آباد ۔ 18 ستمبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2017ءکے داخلوں میں تین نئے پی ایچ ڈی پروگرامز متعارف کرادئیے ہیں ¾ پہلی دفعہ پیش کئے جانے والے ان پروگرامز میں تاریخ، غذا اور غذائیت‘ ایلیمنٹری ٹیچر ایجوکیشن شامل ہیں۔