34.9 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومزرعی خبریںاوکاڑہ،محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کاشتکاروں کے لیے کپاس کی کاشت کے...

اوکاڑہ،محکمہ زراعت کے زیر اہتمام کاشتکاروں کے لیے کپاس کی کاشت کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا،

- Advertisement -

اوکاڑہ۔ 09 فروری (اے پی پی):محکمہ زراعت کے زیر اہتمام نواحی علاقہ 6/1 ایل میں کسانوں کاشتکاروں کے لیے کپاس کی کاشت کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں گاؤں کے کپاس کے کاشتکاروں، نمبرداران سمیت اہل دیہہ شرکت کی

کپاس کے کاشتکاروں کو بہترین پیداوار کے زریعے زیادہ منافع کمانے کے لیے کپاس کی بہترین اقسام کے استعمال پر زور دینے کے ساتھ ساتھ کپاس کی کاشت کے لیے حکومت کی جانب سے فراہم کی جانب والی سبسڈی باری بھی آگاہی فراہم کی گئی۔اس سلسلہ میں سیشن میں شریک کسانوں

- Advertisement -

کاشتکاروں میں آگاہی لٹریچر بھی تقسیم کیا گیا۔

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=558017

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں