اٹلی نے رگبی ورلڈ کپ 2017 کےلئے کوالیفائی کر لیا

125

لندن ۔ 5 نومبر (اے پی پی) اٹلی نے روس کو شکست دے کر رگبی ورلڈ کپ 2017 کےلئے کوالیفائی کر لیا۔