23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںاٹک پولیس نے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا...

اٹک پولیس نے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار کر لیا

- Advertisement -

اٹک۔ 11 اپریل (اے پی پی):اٹک پولیس نے طالب علم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار کر لیا۔محمد شاہ ویز ولد مسعود حسین کوٹ چھجی نے تھانہ جنڈ میں درخواست دی کہ فرسٹ ائیر کا سٹوڈنٹ ہوں اور والد بیرون ملک ہوتے ہیں، میرا بڑابھائی شاہ زیب اور میری والدہ ماموں کے گر گھر گئے ہوئے تھے اور میں گھر میں بنی ہوئی دوکان چلا رہا تھا اسی دوران شہریار ولد تنویر آیا اور مجھے پکڑ کر کمرے میں لے گیا اور زبردستی میرے ساتھ بدفعلی کی جس پر تھانہ جنڈ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے ملزم شہریار ولد تنویر سکنہ کوٹ چھجی کو گرفتار کر لیا،مزید تفتیش جاری ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580681

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں