23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومشوبزاپنے کپڑے خودہی ڈیزائن اور سلائی کر تی ہوں ، اسما عباس

اپنے کپڑے خودہی ڈیزائن اور سلائی کر تی ہوں ، اسما عباس

- Advertisement -

اسلام آباد۔29جنوری (اے پی پی):اکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ میں اپنے کپڑے خود ڈیزائن کر کے خود ہی سلائی کر کے پہنتی ہوں۔

انہوں نےحالیہ انٹرویو انکشاف کیا کہ میں اپنے کپڑے خود ڈیزائن کر کے، خود سلائی کرتی ہوں اور میرا اپنا ایک چھوٹا سا برانڈ ہے جسے کا آغاز میں نے صرف اپنے شوق کی وجہ سے کیا تھا اور میرے برانڈ کے کپڑے بہت مناسب قیمت پر دستیاب ہیں جنہیں کوئی بھی آرام سے خرید سکتا ہے۔

- Advertisement -

اُنہوں نے کہا کہ میں نے کبھی ڈیزائنرز کے کپڑے نہیں پہنے کیونکہ مجھے مانگ کر کپڑے پہننا پسند نہیں، میں اپنے کپڑے خود ہی بناتی ہوں، اس لیے میں خود ہی اپنی ڈیزائنر ہوں اور میں خود ہی اپنے آپ کو پسند ہوں۔\

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=434377

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں