21.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومشوبزاکرم راہی کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام' سن میرے مالکا...

اکرم راہی کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام’ سن میرے مالکا ‘ریلیز کردیا گیا

- Advertisement -

لاہور۔17مارچ (اے پی پی):گلوکار اکرم راہی کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام سن میرے مالکا ریلیز کردیا گیا

،ترجمان کے مطابق کلام کی شاعری اور کمپوزیشن بھی اکرم راہی نے لکھی و ترتیب دی ہے،کلام کی ویڈیو شجر شوکت نے ارینج اور ایم عمران نے ڈائریکٹ کی ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=448939

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں