اکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75047 پوائنٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

133

اسلام آباد۔23مئی (اے پی پی):پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس91پوائنٹ اضافے کے ساتھ 75ہزار47پوائنٹ پر پہنچ گیا۔جمعرات کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس91سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 75ہزار47پوائنٹ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔