25.5 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 26, 2025
ہومقومی خبریںایبٹ آباد، پی ایم اے پریذیڈنٹ پریڈ کے موقع پر دفعہ 144...

ایبٹ آباد، پی ایم اے پریذیڈنٹ پریڈ کے موقع پر دفعہ 144 کا نفاذ

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 23 اپریل (اے پی پی):پی ایم اے پریذیڈنٹ پریڈ کے موقع پر سکیورٹی کو بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات کے تحت ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے جس کے تحت کسی بھی اجتماع، فائرنگ، مائننگ، بلاسٹنگ، لائوڈ سپیکر کے استعمال، ڈرون، کواڈ کاپٹر کے استعمال، الیاسی گیٹ کے اطراف دکانوں کو کھلا رکھنے، پیٹرول /سی این جی سٹیشنوں پر کارپارکنگ، افغان نیشنل کی کاکول ایریا نقل و حرکت اورموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

خلاف ورزی پر دفعہ 188 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586480

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں