ایشیائی مارکیٹ میں یورو کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکم

111

ٹوکیو ۔ 24نومبر (اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں یورو کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو جمعرات کو استحکام حاصل رہا۔ امریکی ڈالر 0.1 فیصد اپ کے ساتھ 112.650جاپانی ین میں ٹریڈ ہوا۔ یورو کی شرح تبادلہ 0.1 فیصد ڈاﺅن کے ساتھ 1.0543ڈالر رہی۔