- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے زیر اہتمام ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نصیربندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں جاری ہے۔ قومی ہاکی ٹیم کے کوچ ملک شفقت کے مطابق تربیتی کیمپ میں 60 کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور انہیں کوچز خصوصی مشقوں کے ساتھ ساتھ ضابطہ اخلاق کے حوالے سے بھی لیکچر دے رہے ہیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=64287
- Advertisement -