ٹوکیو ۔ 18 اگست (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں مجموعی طور پر کمی ہوئی جس کی وجہ چین امریکا تجارتی کشیدگی کے باعث سرمایہ کاروں کے خدشات ہیں۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے جنوری کے لیے سودے 168 ین (1.52 ڈالر) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔