ایلسٹرکک ایشز سیریز تک ٹیم کے کپتان برقرار

128

لندن ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) انگلش ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ پال فربریس نے کہا ہے کہ بھارت کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے باوجود ایلسٹرکک کو ساتھی کھلاڑیوں کی مکمل حمایت حاصل ہے اسلئے ہم بھی انہیں آئندہ برس آسٹریلیا کے خلاف شیڈول ایشز سیریز تک انہیں ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہے ہیں