23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومقومی خبریںایوان بالا میں فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ترمیمی) آرڈیننس...

ایوان بالا میں فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2024 پیش

- Advertisement -

اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):ایوان بالا میں فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ترمیمی)آرڈیننس 2024 پیش کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون، انصاف و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2024 پیش کیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=550808

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں