ایوان بالا میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سہ ماہی رپورٹ پیش کر دی گئی

130
براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری سے حاصل منافع جات کی بیرون ملک منتقلی میں رواں مالی سال کے دوران 115.75 فیصد اضافہ

اسلام آباد۔27ستمبر (اے پی پی):ایوان بالا میں پاکستان کی معاشی صورتحال پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سہ ماہی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے سٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956 کے تحت سال برائے 2021-22ء کے لئے پاکستان کی معاشی صورتحال پر ستیٹ بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سہ ماہی رپورٹ پیش کی۔