27.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومقومی خبریںایوان بالا کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجکر 30 منٹ تک...

ایوان بالا کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجکر 30 منٹ تک ملتوی

- Advertisement -

اسلام آباد۔14مئی (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجکر 30 منٹ تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو ایوان بالا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیرصدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں مرحوم سینیٹر پروفیسر ساجد میر کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی اور ان کی علمی، دینی اور سیاسی خدمات پر انہیں بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا۔

- Advertisement -

بعدازاں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کا اجلاس کل (جمعرات کو) سہ پہر 3 بجکر 30 منٹ تک ملتوی کر دیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596942

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں