ایوان بالا کے اجلا س میں وقفہ سوالات معطل

ایوان بالا کے اجلا س میں وقفہ سوالات معطل

اسلام آباد۔23فروری (اے پی پی):ایوان بالا کے اجلا س میں وقفہ سوالات معطل کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کی زیر صدارت شروع ہو ا تو اراکین نے وقفہ سوالات معطل کرنے پر اسرارکیا۔

وفاقی وزیربرائےپارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے ایوان کو بتایا کہ وزیرصنعت وپیداوار بیرون ملک سرکاری دورےپر ہیں ۔ وہ وطن واپس آ کر وزارت سے متعلق سوالات کے جوابات دیں گے۔