- Advertisement -
اسلام آباد۔13مئی (اے پی پی):ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ 2025 قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا۔منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں مبین عارف خان کی جانب سے تحریک پیش کی گئی کہ ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ ایکٹ 1999 میں مزید ترمیم کرنے کا بل پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596442
- Advertisement -