اے پی پی کے ڈائریکٹر اردو نیوز عبدالجبار زکریا کی والدہ وفات پا گئیں

113
شہدائے ہزارہ پولیس سپورٹس کمپیٹیشن 2025 کا پہلا ایڈیشن شروع ہو گیا

اسلام آباد۔2نومبر (اے پی پی):قومی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی ) کے ڈائریکٹر اردو نیوز عبدالجبار زکریا کی والدہ وفات پا گئیں۔

ان کی نماز جنازہ ہفتہ رات 8بجے ، ایچ الیون(H-11)قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی ۔