بین الاقوامی خبریں برونڈی ، مسافر بس کے حادثے میں 18افراد ہلاک کی طرف Abdul Quddus - پیر, 11 اپریل 2016, 10:32 صبح 241 FacebookTwitterPinterestWhatsApp بوجمبورا ۔ 11 اپریل (اے پی پی) برونڈی میں مسافر بس کے حادثے میں 18افراد ہلاک اور 55زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق حادثہ دارالحکومت بوجمبورا سے 18کلو میٹر مشرق کی طرف واقع بینگا صوبے کے دیہی علاقے میں پیش آیا۔