- Advertisement -
سڈنی ۔ 17 مئی (اے پی پی)برطانیہ کی آئل کمپنی ” برٹش پٹرولیم “ جنوبی آسٹریلیا میں ساحل سمندر پر تیل کی تلاش کے منصوبے کی منظوری حاصل کرنے میں مسلسل دوسری مرتبہ ناکام ہوگئی۔ذرائع ابلا غ کے مطابق برطانوی آئل کمپنی آسٹریلیا کے جنوبی ساحلی علاقے میں 2500 میٹر زیر زمین تیل اور گیس کی تلاش کیلئے چار کنوئیں کھودنے کا منصوبہ حاصل کرنا چاہتی ہے تاہم وہ اس میں دو مرتبہ ناکام ہوچکی ہے تاہم توقع ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5151
- Advertisement -