23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیبلوچستان کی مسیحی برادری جشن آزادی کی تقریبات میں بھرپور حصہ لے...

بلوچستان کی مسیحی برادری جشن آزادی کی تقریبات میں بھرپور حصہ لے گی، رکن قومی اسمبلی خلیل جارج

- Advertisement -

کوئٹہ۔04 اگست(اے پی پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی خلیل جارج نے کہا ہے کہ جشن آزادی کی تقریبات میں بلوچستان بھرکے مسیحی برادری سے تعلق رکھتے افراد جوش وخروش سے بھرپور حصہ لیں گے۔ 70 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پانچ اگست بروز ہفتہ پاکستان کی سلامتی استحکام بقاءاور امن کے فروغ کے لئے کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں ”پاکستان زندہ باد“ تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65661

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں