کھیل کی خبریں بنگلہ دیش کا چیمپئنز ٹرافی کےلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 20 اپریل 2017, 2:04 صبح 89 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ڈھاکہ ۔ 20 اپریل (اے پی پی) بنگلہ دیش نے چیمپئنز ٹرافی کےلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ شفیع الاسلام کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ نورالحسن، سباشیش رائے اور شووگاتا ہام سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہے۔