- Advertisement -
بیونس آئرس۔14مئی (اے پی پی):بولیویا کے صدر لوئس آرس نے کہا کہ وہ اگست میں ہونے والے انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔شنہوا کے مطابق انہوں نے ملکی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ میں ہموطنوں کو آگاہ کررہا ہوں کہ اگست میں ہونے والے انتخابات میں امیدوار نہیں ۔ واضح رہے کہ بولیویا میں صدارتی انتخابات 17 اگست کو ہوں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=596756
- Advertisement -