27.7 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومضلعی خبریںبٹگرام ، ڈرونز اور کواڈ کاپٹروں کی پرواز پر دفعہ 144 کے...

بٹگرام ، ڈرونز اور کواڈ کاپٹروں کی پرواز پر دفعہ 144 کے تحت پابندی

- Advertisement -

بٹگرام۔ 09 مئی (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر بٹگرام آصف علی خان نے موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ڈرونز اور کواڈ کاپٹروں کی پرواز پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی ہے۔ ۔ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری حکم نامہ کے مطابق جو بھی اس حکم کی خلاف ورزی کرتا ہوا پایا گیا اس کے خلاف زیردفعہ188 پی پی سی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ یہ حکم فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اور 30 ​​دن تک نافذ رہے گا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594949

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں