بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا

55

راجکوٹ ۔ 03 نومبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا بین الاقوامی ٹی 20 میچ (کل) ہفتہ کو راجکوٹ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم بھارت کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔