27.7 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںبھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں...

بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (اتوار کو) کھیلا جائیگا

- Advertisement -

کولکتہ ۔ 2 نومبر (اے پی پی) بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ نائٹ ہوگا اور برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل بھارتی ٹیم نے مہمان ٹیم کو دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کیا تھا جبکہ پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں 3-1 سے شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی کے لئے بیانات دیئے ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=120352

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں