28.8 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومقومی خبریںبھارت سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ ختم نہیں کرسکتا، وفاقی وزیر میاں معین...

بھارت سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ ختم نہیں کرسکتا، وفاقی وزیر میاں معین وٹو

- Advertisement -

اسلام آباد۔23اپریل (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے آبی وسائل میاں معین وٹو نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کویکطرفہ ختم نہیں کرسکتا، اس معاہدے میں عالمی ادارے بھی شامل ہیں،پاکستان کسی بھی دباؤمیں نہیں آئے گا۔بدھ کو یہاں سے جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیربرائے آبی وسائل میاں معین وٹو نے کہا کہ بھارت کی کسی بھی جارحیت کاجواب موثراندازسے دیاجائے گاجیساکہ ماضی میں دیاگیاہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586790

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں