21.6 C
Islamabad
اتوار, اپریل 6, 2025
ہومعلاقائی خبریںبھٹو آج بھی عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں، خورشید...

بھٹو آج بھی عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں، خورشید احمد جونیجو

- Advertisement -

لاڑکانہ۔

04 اپریل (اے پی پی):پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے صدر ایم این اے خورشید احمد جونیجو نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کو 46 برس بیت گئے لیکن بھٹو آج بھی عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں، بھٹو نے کسانوں، محنت کشوں اور طلباء کو حقوق دے کر اپنے فلسفہ کی بنیاد پر پیپلز پارٹی بنائی

- Advertisement -

جس کا نقطہ ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں، جمعہ کو گڑھی خدابخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کے ووٹوں کی طاقت سے اقتدار میں آئی ، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور ان کی سوچ آج بھی زندہ ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=578582

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں