23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںبھکرپولیس کارروائی، نان کسٹم ایرانی کپڑے کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

بھکرپولیس کارروائی، نان کسٹم ایرانی کپڑے کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

- Advertisement -

بھکر۔ 09 اپریل (اے پی پی):بھکر پولیس نے بین الصوبائی داجل چیک پوسٹ پر کارروائی کرتے ہوئے نان کسٹم ایرانی کپڑے کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، انچارج چیک پوسٹ داجل ملک عبدالقیوم چھینہ سب انسپکٹراور سمیع اللہ اے ایس آئی معہ ٹیم نے نان کسٹم ایرانی کپڑے کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔

دوران چیکنگ گاڑی نمبری JD-101 میں سے نان کسٹم ایرانی کپڑا مالیتی 08 لاکھ روپے برآمد ہوا جو کہ ملزم کریم خان معہ گاڑی اور نان کسٹم کپڑا حوالے کسٹم حکام کئے گئے ہیں ،بھکر پولیس سمگلرز کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580065

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں