34.3 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںبھکر شہر میں مرحلہ وار ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا...

بھکر شہر میں مرحلہ وار ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے ،ڈپٹی کمشنر

- Advertisement -

بھکر۔ 11 ستمبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان نے ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سامنے تمام ناجائز تجاوزات کو فی الفور ختم کراکر حدود لائن کا تعین کردیا ہے ، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بھکر غلام مرتضی بھی ہمراہ تھے ۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ شہر بھر میں مرحلہ وار ناجائز تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے تاکہ شہر کی خوبصورتی کی بحالی کیساتھ ساتھ شہریوں کو ناجائز تجاوزات کیوجہ سے بازاروں میں بے ہنگم ٹریفک کی بدولت درپیش مسائل سے نجات دلوائی جاسکے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=389224

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں