26 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںبینکوں کی تعداد کا فیصلہ خود بینکس کرتے ہیں، کسی مخصوص جگہ...

بینکوں کی تعداد کا فیصلہ خود بینکس کرتے ہیں، کسی مخصوص جگہ پر اگر ایک بینک پہلے سے موجود ہے تو وہاں دوسرے بینک کی موجودگی ضروری نہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

- Advertisement -

اسلام آباد۔27جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بینکوں کی تعداد کا فیصلہ خود بینکس کرتے ہیں اور کسی مخصوص جگہ پر اگر ایک بینک پہلے سے موجود ہے تو وہاں دوسرے بینک کی موجودگی ضروری نہیں۔

پیر کو پوائنٹ آف آرڈر پر انہوں نے کہا کہ موبائل بینکنگ کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے جس کے باعث روایتی بینک برانچز کی ضرورت پہلے جیسی نہیں رہی تاہم انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وہ گورنر سٹیٹ بینک سے اس معاملے پر بات کریں گے تاکہ اس حوالے سے مزید غور کیا جا سکے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=552214

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں