31.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںبین الاقوامی لیبر کانفرنس (جون 2023) کے 111 ویں اجلاس میں اختیار...

بین الاقوامی لیبر کانفرنس (جون 2023) کے 111 ویں اجلاس میں اختیار کردہ دستاویزات ایوان بالا میں پیش

- Advertisement -

اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):ایوان بالا میں بین الاقوامی لیبر کانفرنس (جون 2023) کے 111 ویں اجلاس میں اختیار کردہ دستاویزات پیش کر دی گئیں۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف و پارلیمانی امور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بین الاقوامی لیبر کانفرنس (جون 2023) کے 111 ویں اجلاس میں اختیار کردہ دستاویزات پیش کیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=549126

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں