34.4 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومقومی خبریںبین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ جولائی تک سٹاف سطح کا معاہدہ...

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ جولائی تک سٹاف سطح کا معاہدہ ہونے کی امید ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

- Advertisement -

اسلام آباد۔13جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ جولائی تک سٹاف سطح کا معاہدہ ہونے کی امید ہے۔ جمعرات کو پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہماری ورچوئل بات چیت جاری ہے، اس حوالے مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ابھی تک ہماری جو بھی بات چیت ہوئی ہے وہ مثبت سمت میں ہے، اس حوالے سے ہم نے اتحادی جماعتوں کو پریزنٹیشن بھی دی ہے، ہمیں امید ہے کہ جولائی تک سٹاف سطح کا معاہدہ ہو جائے گا۔\932

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=476026

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں