- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام جاری بیگم کلثوم سیف اللہ خان میموریل ٹینس چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب (آج) ہفتہ کو دلاور عباس پی ٹی ایف ، اسلام آباد میں ہوگی، جس مہمان خصوصی گورنرخیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا ہونگے، جو کہ چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=35135
- Advertisement -