26.6 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومکھیل کی خبریںبی پی ایل میں (آج) میلبورن سٹارز اور برسبین ہیٹ کی ٹیمیں...

بی پی ایل میں (آج) میلبورن سٹارز اور برسبین ہیٹ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

- Advertisement -

سڈنی۔ یکم جنوری (اے پی پی) آسٹریلوی مینز بگ بیش لیگ میں (آج) منگل کو واحد میچ میلبورن سٹارز اور برسبین ہیٹ کی ٹیمیں میلبورن میں پنجہ آزما ہوں گی۔ برسبین ہیٹ کی ٹیم نے چار میچ کھیل کر دو میں کامیابی حاصل کی اور دو میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ میلبورن سٹارز نے دو میچ کھیلے اور دونوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=83713

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں