تجارتی خسارہ کم کرنے کیلئے برآمدی صنعتوں کیلئے ریلیف پیکیج کی ضرورت ہے،عرفان اقبال شیخ

113
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 22 نومبر (اے پی پی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن (پیاف) کے چیئرمین عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے کو کم کرنے کیلئے برآمدی صنعتوں کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان کرنے کی ضرورت ہے۔ ا