24.4 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںتحصیل لوئر تناول میں موٹر سائیکل کے حادثہ میں ایک نوجوان جاں...

تحصیل لوئر تناول میں موٹر سائیکل کے حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا

- Advertisement -

ایبٹ آباد۔ 31 اکتوبر (اے پی پی):ایبٹ آباد کی تحصیل لوئر تناول میں موٹر سائیکل کے حادثہ میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ شیروان کے علاقہ کھلورہ میں ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان عثمان داد اپنے دوست کے ہمراہ کہیں جا رہے تھے کہ اچانک ان کی موٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گری ۔ حادثہ کے نتیجہ میں ایک نوجوان عثمان داد جاں بحق جبکہ پیچھے بیٹا دوسرا نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔

اہلیان علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت جاں بحق اور زخمی افراد کو کھائی سے نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال روانہ کر دیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں