18.2 C
Islamabad
منگل, مارچ 18, 2025
ہومقومی خبریںترکیہ کوانسانی امداد کے حوالہ سے گمراہ کن اورمن گھڑت پروپیگنڈا پھیلانے...

ترکیہ کوانسانی امداد کے حوالہ سے گمراہ کن اورمن گھڑت پروپیگنڈا پھیلانے والے مکاراوربددیانت عناصر کی منظم مہم کو مسترد کرتے ہیں،مریم اورنگزیب

- Advertisement -

اسلام آباد۔19فروری (اے پی پی):وفاقی زیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ترکیہ زلزلہ کے بعد انسانی امداد کے حوالے سے گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا پھیلانے والے مکار اور بددیانت عناصر کی جانب سے شروع کی گئی منظم مہم کو واضح طور پر مسترد کرتے ہیں، ایسی شرمناک حرکتوں کا مقصد پاکستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔

اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے ترکیہ زلزلہ کے بعد انسانی امداد کے حوالے سے گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا پھیلانے والے مکار اور بددیانت عناصر کی جانب سے شروع کی گئی منظم مہم کو واضح طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسی شرمناک حرکتوں کا مقصد پاکستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچانا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=352148

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں