29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترکی میں نئے دفاعی میزائل نظام کی تیاری

ترکی میں نئے دفاعی میزائل نظام کی تیاری

- Advertisement -

انقرہ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) ترکی شدت پسند گروپ داعش کی طرف سے اپنے شہروں کو راکٹ حملوں سے بچنے کے لیے ایک نیا میزائل دفاعی نظام تیار کر رہا ہے جو کہ اب اپنی آخری مراحل میں ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر دفاع فکری اسحاق کا کہنا ہے کہ یہ نظام گزشتہ 18 ماہ سے تیار کیا جا رہا تھا اور رواں ہفتے اس کے آخری مرحلے کا تجربہ کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ داعش کے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ کتیوشا کی مزاحمت ہمارے لیے آسان نہیں رہی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=22993

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں