- Advertisement -
اقوام متحدہ ۔ 4 مئی (اے پی پی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسف کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں شورش زدہ علاقوں میں سکول جانے والی عمر کے 7کروڑ 50 لاکھ بچوں کی تعلیم کے لیے فوری طور پر امداد کی ضرورت ہے۔بدھ کو جاری ہونے والی یونیسف کی تازہ رپورٹ کے مطابق 3 سے 18 سال کی عمر تقریباً 46 کروڑ 20 لاکھ رپورٹ کا کہنا ہے کہ شام میں گذشتہ 5 برسوں سے جاری خانہ جنگی کے سبب 6000 سکول بند پڑے ہیں جبکہ مشرقی یوکرین میں لڑائی کی وجہ سے ہر5 میں سے 1 سکول متاثر ہوا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3440
- Advertisement -