23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتجارتی خبریںتوانائی کے شعبے میں 110 بلین ڈالر کے سرمایہ کاری کی ضرورت...

توانائی کے شعبے میں 110 بلین ڈالر کے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے،ترکی

- Advertisement -

توانائی کے شعبے میں 110 بلین ڈالر کے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے،ترکی
ادانا۔ 25 اپریل (اے پی پی) ترکی نے کہا ہے کہ انہیں 2023 تک دنیا کے 10 بڑے اقتصادی ممالک میں شامل ہونے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لئے ترکی میں توانائی کے شعبے میں 110 بلین ڈالر کے سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=2356

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں