کھیل کی خبریں جان مناکو نے ہوسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا کی طرف Abdul Quddus - پیر, 11 اپریل 2016, 10:13 صبح 238 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ہوسٹن ۔ 11 اپریل (اے پی پی) جان مناکو نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ہوسٹن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا، مناکو نے فیصلہ کن معرکے میں جیک سوک کو شکست دی۔